ٹماٹر، ہائی بلڈپریشر کو کم کرتا ہے، تحقیق

ہائی بلڈپریشر آج کل نزلہ زکام جیسی عام بیماری بن چکا ہے ۔ اس حوالہ سے پوری دنیا میں علاج باالغذا کے لیے مشہور ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیق کی بنیاد پر ٹماٹر کھانا تجویز کرتے ہیں۔ وہ اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” (اردو ترجمہ "کارآمد گھریلو غذائی نسخے ” مترجم صبا رشید) کے صفحہ نمبر 14 1پر رقم کرتے ہیں کہ "ٹماٹر بلڈپریشر کو کم کرتا ہے ۔”
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔