گُڑ، گیس کا علاج ہے، تحقیق

ہندوستان کے مشہور معالج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان پوری دنیا میں علاج بالغذا کے لیے مشہور ہیں۔ وہ اپنی تحقیقی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ (جس کا اردو ترجمہ صبا رشید کر چکی ہیں) کے صفحہ نمبر 38 پر پیٹ میں ہوا بھرنے یا گیس کا علاج بہت سادہ بتاتے ہیں۔ وہ اس حوالہ سے رقم کرتے ہیں کہ ’’کھانے کے بعد گُڑ کھانے سے پیٹ کی ہوا ٹھیک رہتی ہے اور گیس نہیں بنتی۔‘‘

نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔