آنکھوں کی روشنی کے حوالے سے ہم بچپن سے اپنے بڑوں سے ایک ٹوٹکا سنتے چلے آ رہے تھے جسے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان بھی اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں رقم کر چکے ہیں۔ ان کی کتاب کے اردو ترجمہ "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے صفحہ 172 پر رقم ہے کہ "صبح ننگے پاؤں سبز گھاس پر چلنے سے آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہوتا ہے۔”