پیاز صحت کے لئے انتہائی مفید

پیاز کھانے کے فائدے

عموماً لوگوں کو پیاز کھانے والے کے منھ سے آنے والی بو بری لگتی ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پیاز صحت کے لئے انتہائی فائدہ مند بھی ہے۔ اگر نہیں جانتے تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ
1: پیاز کینسر جیسے موذی مرض سے بچانے میں معاون ہے۔

2: پیاز دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

3: پیاز کھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے۔

4: پیاز کا متواتر استعمال کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں معاون ہے۔

5: پیاز پھیپھڑوں کے نظام کو بہتر طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔

6: دمہ کے مرض میں مبتلا افراد کچی پیاز کھانے سے پُرسکون ہوجاتے ہیں۔

7: پیاز میں سلفائڈ کی وافر مقدار ہونے کے باعث یہ خون کو پتلا رکھتا ہے۔

اس کے علاوہ پیاز کئی موسمی انفیکشنز سے بھی بچاتا ہے۔

پپاز کینسر جیسے موذی مرض سے بچاو میں بھی مدد دیتا ہے
پپاز کینسر جیسے موذی مرض سے بچاو میں بھی مدد دیتا ہے

نوٹ: یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرسکتے ہیں۔