اگر ہاتھ یا انگلی وغیرہ پر زخم یا کٹ لگ جائے، خون رسنے لگے اور گھر میں ٹینکچر یا سپرٹ وغیرہ نہ ہو، تو پریشان مت ہوں۔ گھر میں عام استعمال کی ایک چیز ہی اس کا فوری علاج ہے۔
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق چینی ہر گھر میں تھوڑی بہت مقدار میں ضرور پڑی ہوتی ہے۔ جب بھی ہاتھ یا انگلی زخمی ہوجائے اور خون رسنے لگے، تو جلدی سے اس پر چینی ڈالیے۔ آپ حیران ہوں گے کہ نہ صرف خون رسنا بند ہوجائے گا بلکہ زخم بھی جلد ٹھیک ہونا شروع ہوجائے گا۔
اس تحقیق پر "bbc.com” نے ایک سٹوری چھاپ کر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے۔