ڈان اردو سروس پر اچار کے مختلف فائدے بیان کرنے کے حوالہ سے ایک تحقیق شائع کی گئی ہے جس کے  مطابق: "منھ میں بیکٹریا کی مقدار بڑھنا سانس کی بُو کا باعث بنتا ہے اور اچار اور اس کا عرق ان بیکٹریا سے نجات میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اچار میں موجود سرکہ جراثیم کش ہوتا ہے، جو کہ منھ کی صفائی کے ساتھ سانس کی بو ختم کرتا ہے، اچار کے عرق کے چند قطرے پینا اور اس سے کلی کرنا سانس کو مہکانے کے لیے کافی ہے۔”