ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں فالج کا غذا سے زبردست علاج بتاتے ہیں۔ وہ اپنی کتاب کے صفحہ نمبر 219 پر رقم کرتے ہیں: "کریلے کی سبزی فالج میں سب سے بہترین دوا ہے۔ جن لوگوں کو فالج ہو، انہیں کھانے میں کریلے کی سبزی تیار کرکے دیا کریں۔”
نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔