کرکٹ کی دنیا کا تیز ترین سٹمپ آوٹ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق کرکٹ کی دنیا کا تیز ترین سٹمپ آوٹ ایم ایس دھونی (M. S. Dhoni) نے کیا ہے۔
دھونی کو مذکورہ وکٹ کے لیے 0.09 سیکنڈ کا وقت لینا پڑا، جسے سمجھنے کے لیے یہ کہنا کافی ہے کہ اتنے وقت میں آنکھ بھی جھپکا نہیں کرتی۔ یہ ایک طرح سے تیز ترین سٹمپ آوٹ کا ریکارڈ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے