وکی پیڈیا کے مطابق جیمز کک (James Cook)، جنوبی افریقی ایسوسی ایشن کے سابق فٹ بال اور کرکٹ کھلاڑی، 31 جولائی 1953ء کو جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے۔
پورا نام ’’سٹیفن جیمز کک‘‘ (Stephen James Cook) ہے، جنھوں نے 1991ء سے 1993ء تک تین کرکٹ ٹیسٹ میچ اور چار یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ اب اُن کا بیٹا ’’اسٹیفن کک‘‘ قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔