وکی پیڈیا کے مطابق 30 اگست 1930ء کو مشہور امریکی تاجر، سرمایہ کار اور انسان دوست شخصیت ’’وارن بافیٹ‘‘ (Warren Edward Buffett) اوماہا، نیبراسکا امریکہ میں پیدا ہوئے۔
بافیٹ کو بیسویں صدی کا سب سے زیادہ کامیاب سرمایہ کار تصور کیا جاتا ہے۔
2008ء میں دنیا کے امیر ترین اشخاص کی درجہ بندی میں سر فہرست رہے۔ 2012ء میں امریکی میگزین ٹائم نے بافیٹ کو دنیا کے بااثر ترین لوگوں میں سے ایک شمار کیا۔