معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "onthisday.com” کی تحقیق کے مطابق سنہ 1997ء کو ٹھیک آج کے دن یعنی 29 دسمبر کو ہانگ کانگ نے برڈ فلو سے نمٹنے کے لئے ملک کے اندر موجود تمام مرغیوں کو ذبح کرکے ختم کر دیا تھا۔
"dailymail.co.uk” کی تحقیق کے مطابق اُس روز ہانگ کانگ میں 17 ہزار مرغیوں کو تلف کیا گیا تھا۔