وکی پیڈیا کے مطابق کلکتہ یونی ورسٹی (University of Calcutta) بھارت کی ایک عوامی جامعہ 24 جنوری 1857ء کو اس کا قیام عمل میں آیا۔
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، یہ کلکتہ میں واقع ہے۔”www.etemaaddaily.com” کی ایک رپورٹ (شایع شدہ 09 ستمبر 2021ء) کے مطابق : ’’مرکزی وزارتِ تعلیم کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ رینکنگ کی فہرست میں ملک (بھارت) کی سرفہرست یونیورسٹیوں میں مغربی بنگال کی دو یونیورسٹیاں شامل ہیں، جس میں کلکتہ یونیورسٹی ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں چوتھے نمبر ہے جب کہ ’’جادو پوریونیورسٹی‘‘ 8ویں پوزیشن پر ہے۔‘‘