وکی پیڈیا کے مطابق ایمن خان (Aiman Khan)، پاکستانی ٹیلی وِژن اداکارہ، 20 نومبر 1998ء کو کراچی میں پید اہوئیں۔
2012ء میں اداکاری کا آغاز ’’محبت بھاڑ میں جائے‘‘ سے کیا، جو ہم ٹی وی پر نشر ہوا۔ ساتھی اداکار منیب بٹ کے ساتھ 2017ء میں منگنی کی، جن کے ساتھ سیریل ’’بے قصور‘‘ (2015ء)، ’’خواب سرائے‘‘ (2016ء) اور ’’زِنداں‘‘ (2017ء) اور ’’باندی‘‘ (2018ء) میں کام کیا۔
شادی کے بعد رمضان 2019ء میں میاں سمیت پہلا عمرہ کیا۔ 2019ء ’’امل منیب‘‘ کے نام سے ان کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی۔
ایمن پاکستان میں انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی فن کارہ ہیں۔