وکی پیڈیا کے مطابق ناروے کی کیرولین میکلسن (Caroline Mikkelsen) دنیا کی وہ پہلی خاتون تھیں جنہوں 20 فروری 1935ء کو انٹارکٹکا میں قدم رکھا۔
کیرولین 1906ء کو ڈنمارک میں پیدا ہوئی۔ بعد میں ناروے کے ایک کپتان سے شادی ہوئی۔ 15 ستمبر 1998ء کو انتقال کرگئی۔