معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”timeanddate.com” کے مطابق ’’ہوچی منہ‘‘(Ho Chi Minh) ویت نام کے انقلابی رہنما اور سیاست دان، 19 مئی 1890ء کو ویت نام میں پیدا ہوئے۔
بی بی سی اردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق ’’ہوچی منہ‘‘ نے ویت نام کی قوم پرست تحریک کی 30 برس تک رہنمائی کی۔
2 ستمبر 1969ء کو ہانوئی (Hanoi)، ویت نام میں انتقال کرگئے۔