معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’بی بی کنگ‘‘ (Riley B. King) امریکہ کے مشہور بینڈ ’’کنگ آف بلیوز‘‘ کے گٹارسٹ اور گلوکار، 14 مئی 2015ء کو لاس ویگاس، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
16 ستمبر 1925ء کو ’’میسی سی پی‘‘ امریکہ میں پیدا ہوئے۔ مشہور گانوں ’’لوسیل‘‘، ’’سویٹ لِٹل اینجل‘‘ اور ’’روک می بیبی‘‘ سے اپنی ایک الگ پہچان بنائی۔ ’’بلیوز فاؤنڈیشن ہال آف فیم‘‘ اور ’’راک اینڈ رول ہال آف فیم‘‘ میں شامل کیے گئے۔15 گریمی ایوارڈ حاصل کرنے والے گٹارسٹ تھے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)