جانتے ہیں کہ مرغیوں کی یہ نسل نایاب کیوں کہلاتی ہے؟
"Mightyfacts,com” کے مطابق اس نسل کی مرغی کی نہ صرف رنگت کالی ہوتی ہے، بلکہ اس کا جلد، گوشت، چونچ، زباں، آنکھیں، ناخن، ہڈیاں اور گودہ تک سیاہ ہوتے ہیں۔
اس نسل کا ایک مرغ یا مرغی 2500ڈالرز میں فروخت ہوتی ہے۔