جانتے ہیں دنیا کی سب سے بڑی فوج کس ملک کی ہے اور اس کی تعداد کتنی ہے؟
اگر نہیں جانتے، تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ "دنیا اردو سروس” میں حالیہ چھپنے والی ایک تحریر کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی فوج چین کی ہے۔ چین کی سپاہ 20 لاکھ سے زائد ہے۔ یہ  بھی جان لیں کہ چین کی فوج، امریکی فوج سے تقریباً 7 لاکھ زیادہ ہے۔