"scoopwhoop.com” کے مطابق "Chanel No. 5” نامی خوش بُو کے لیے بننے والا ’’ایڈ‘‘ (Advertisment) دنیا کا مہنگا ترین ’’ایڈ‘‘ ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ ’’ایڈ‘‘ 2004ء کو بنایا گیا جس کا دورانیہ 4 منٹ ہے۔ ایڈ کے ڈائریکٹر "Baz Lurhmann” تھے اور اداکارہ "Nicole Kdman” تھی۔