شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Fact” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق بیجنگ چائینہ میں قائم "The Imperial Palace” دنیا کا سب سے بڑا محل ہے۔ اس طرح تحقیق میں یہ بھی رقم ہے کہ اس محل کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ اس کے گرد دنیا کی سب سے بڑی خندق بھی بنائی گئی ہے۔