کیا آپ جانتے ہیں کہ ہفتہ میں وہ کون سا دن ہے جس پر زیادہ تر انسانوں کا دل کا دورہ پڑتا ہے؟
انگریزی کی ایک مشہور ویب سائٹ "myheartsisters.org”کی ایک عجیب و غریب تحقیق کے مطابق پیر (Monday) وہ دن ہے جس پر زیادہ تر لوگوں کو دل کا دورہ (Heart Attack) پڑتا ہے۔
تحقیق میں یہ بات بھی بتائی گئی ہے کہ پیر کے روز صبح 4 بجے سے لے کر 10 بجے (صبح) تک کا وقت ایسا ہے جس میں زیادہ تر لوگوں کو دل کا دورہ پڑتا ہے۔