گردوں کی پتھری کا علاج غذا کے ذریعے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں کچھ یوں بیان کرتے ہیں کہ اس حوالہ سے قدرت نے ناریل کے پانی میں زبردست طاقت رکھی ہے۔ آگے رقم کرتے ہیں: "ناریل کا پانی پینے سے پتھری نکل جاتی ہے۔”

نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے ۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔