ڈان اردو سروس  کے مطابق کمر کے اردگرد بننے والی چربی کو گھلانے کے لیے کیلا غذائی علاج ہے۔ "کیلے پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ بلڈپریشر اور خون کی شریانوں کی صحت بہتر بنانے والا جز ہے، جب کہ اس میں موجود وٹامنز بے وقت کھانے کی خواہش پر قابو پانے میں مدد دیتے ہیں۔ کیلے کھانے سے میٹابولزم ریٹ بھی بڑھتا ہے جو کہ توند کی چربی تیزی سے گھلانے میں مدد دیتا ہے۔”