معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق کتے کی سونگھنے کی حس اتنی تیز ہے کہ اُسے ’’سرطان‘‘ (Cancer) تک کا پتا لگ جاتا ہے۔
ویب سائٹ کی پوسٹ کے مطابق اگر آپ کا کتا آپ کے پاس آتے ہوئے عجیب حرکتیں کرنے لگے، تو آپ کو احتیاطاً اپنے معالج سے رجوع کرنا چاہیے۔