معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر آپ کسی ایسی جگہ گئے ہیں، جو آپ کے لیے نئی ہے اور آپ کو یہ ڈر ہے کہ یہاں خفیہ کیمرہ تو نہیں لگا، تو اس کا حل آسان ہے۔
اپنے موبائل فون میں موجود "Play Store” میں "Hidden Camera Detector” یا پھر "Glint Finder Android” جیسے ایپس ڈاؤن لوڈ کرکے استعمال میں لائیے۔ ایپ موبائل میں پلے کیجیے اور کیمرے کی مدد سے پورے کمرے کا جایزہ لیجیے۔ جہاں کوئی خفیہ کیمرہ لگا ہوگا، اُس جگہ موبائل سکرین پر چھوٹی سی سُرخ بتی جیسا ڈاٹ نظر آئے گا۔