وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے پہلے چیف جسٹس سر عبدالرشید 6 نومبر 1981ء کو انتقال کرگئے۔
ان کا تعلق باغبانپورہ لاہور سے تھا۔ وہ آرائیں قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ۔
قیامِ پاکستان کے وقت وہ برطانوی راج کے تحت متحدہ ہندوستان میں سینئر ترین جج کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ تقسیمِ ہند کے بعد انہوں نے قائدِ اعظم سے ملک کے پہلے گورنر جنرل کے عہدے کا حلف لیا تھا جو بعد میں پاکستان کے پہلے چیف جسٹس بھی بنے۔