ہندوستانی ریاست کیرولا (Karala) میں ایک گاؤں ہے، جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ جڑواں بچے پائے جاتے ہیں۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق اس گاؤں کا نام "Kodinhi” ہے۔
تحقیق میں یہ بھی درج ہے کہ مذکورہ گاؤں میں صرف 2000خاندان رہائش پذیر ہیں، مگر عجیب و غریب بات یہ ہے کہ ان دو ہزار خاندانوں میں 200 جوڑے ایسے بچوں کے ہیں جو جڑواں ہیں۔