سری لنکا میں طلاق کی دنیا میں سب سے کم شرح صرف اعشاریہ ایک پانچ (0.15) فی صد ہے۔ یہاں مضبوط ثقافتی اور مذہبی اقدار شادی اور خاندان کو ترجیح دیتی ہیں اور طلاق میں کئی قانونی رکاوٹیں ہوتی ہیں۔ سری لنکا کی ثقافت میں شادی کو ’’تاحیات وابستگی‘‘ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
(بہ شکریہ ’’مڈ ویک‘‘، روزنامہ مشرق پشاور/ اسلام آباد، 10 مئی 2023ء)