بعض لوگ بُو کی وجہ سے مچھلی پکانے یا کھانے کو ترجیح نہیں دیتے۔ مچھلی کی بُو دور کرنے کے لیے سویرا نصیر اپنی کتاب "گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا” کے صفحہ نمبر 102 پر لکھتی ہیں: "مچھلی کی بدبُو دور کرنے کے لیے اس پر سرسوں کا تیل مل دینے سے بدبُو دور ہوجاتی ہے۔”