مولی کھانے کو سب کا دل کرتا ہے، مگر بعد میں ڈکاروں میں اس کی بُو برداشت نہیں کی جاسکتی۔ اس بُو سے نجات پانے کے لئے ایک آسان اور آزمودہ نسخہ یہ ہے کہ مولی کھانے کے بعد جلد تھوڑا سا گُڑ بھی کھالیں۔ اگر گُڑ نہ ملے، توپھر مٹر کے چند دانے کھا لینے سے بھی مولی کی بُو دور ہوجاتی ہے اور ڈکار بھی نہیں آتے۔