دنیا اردو سروس کے ذریعے ڈاکٹر بلال امجد مولی کے کئی فوائد بیان کرتے ہیں۔ جن میں ایک کچھ یوں ہے: "مولی کو قدرتی کلینزر کہا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہے کیوں کہ اس میں "ڈائیوریٹک” پایا جاتا ہے جو جسم سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ گردے کی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔”