انگریزی ویب سائٹ "dailynewsdig.com” نے ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موسیقی سننے والی گائے زیادہ دودھ دیتی ہے۔
تحقیق میں رقم ہے کہ’’مختلف مطالعوں سے تصدیق ہوتی ہے کہ اگر موسیقی لگی ہو اور گائے کا دودھ دوہا جائے، تو حیرت انگیز طور پر دودھ کی مقدار زیادہ حاصل ہوتی ہے۔‘‘