دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ’’جیک ما‘‘ (Jack Ma) اپنے لڑکپن میں پورے 9 سال صبح "Shingri-la” ہوٹل کے باہر کھڑے رہ کر سیاحوں کا انتظار کرتے، جیسے ہی کوئی سیاح باہر آتا، اُس کو بلامعاوضہ (Free of Cost) گائیڈ کی حیثیت سے اپنی خدمات پیش کرتے۔
ویب سائٹ کے مطابق وہ سکول کے دوران میں انگریزی نہیں سیکھ پائے۔ یہاں تک کہ چائینہ میں جہاں جیک ما رہتے، وہاں انگریزی کی کُتب دست یاب نہیں ہوتی تھیں۔
(بہ حوالہ "pintrest.com”)