اگر معدہ کی تیزابیت بے قراری کا باعث بن رہی ہو، تو کوئی دوا لینے کی ضرورت نہیں۔ ناریل پانی پی لیں۔ اس سے معدے میں ٹھنڈک کا احساس ہوگا۔