معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق حالیہ شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق ماں سے بات کرنا ذہنی دباؤ میں کمی لاتا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق ماں کی آواز "Oxytocin” چھوڑتی ہے، جو کہ ذہنی دباؤ میں کمی لانے کی بہترین دوا ہے۔
مذکورہ تحقیق یہ بھی ثابت کرتی ہے کہ ماں کا اپنی اولاد کو گلے لگانا بھی ذہنی دباؤ کی کمی کا باعث بنتا ہے۔