"Pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی یہ جھیل "Lonar Lake” کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ اسے دنیا کی قدیم ترین جھیلوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔
تحقیق کے مطابق 52 ہزار سال پہلے شہابِ ثاقب ٹھیک اسی جگہ زمین سے ٹکرایا تھا، جس کے نتیجے میں بننے والا گھڑا ایک طرح سے اس جھیل کی شکل اختیار کر گیا۔
تحقیق میں آگے درج ہے کہ یہ جھیل مہاراشٹر ہندوستان میں واقع ہے۔