یوں تو سونف کے کئی فوائد ہیں، مگر یہاں چند نذرِ قارئین ہیں:
سونف منہ کو خوشبودار بناتی ہے۔
اس کے استعمال سے ہاضمے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔
یہ غذا کے چربیلے اجزا ہضم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
اس کا باقاعدہ استعمال مثانے میں پتھری بننے کا عمل روکتا ہے یا پہلے سے بنی ہوئی پتھری سونف کے باقاعدہ استعمال سے خارج ہوتی ہے۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔