ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق معدے کی گرمی یا اضافی درجۂ حرارت زیادہ تیز نظامِ ہاضمہ کا نتیجہ ہوتا ہے اور اسے کنٹرول کیا جانا ضروری ہوتا ہے، ورنہ صحت کے لیے پیچیدہ مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس حوالہ سے ایک آسان ترین ٹوٹکا یہ ہے کہ دن بھر میں دو کپ سبز چائے لی جائے۔ یہ معدے میں جلن کو دور رکھنے کے لیے کافی ہے۔ سبز چائے کی ورم کش خصوصیات غذائی نالی میں جلن کے احساس کو کم کرتی ہے۔