معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک رولس رائس کا کیبن اتنا پُرسکون ہوتا ہے کہ اس میں گھڑی کی ٹک ٹک تک سنی جاسکتی ہے۔
"rolls-royce.com” کے مطابق رولس رائس (Rolls Royce) انگلستان کی ملٹی نیشنل انجینئرنگ کمپنی ہے۔ اس کا ہیڈ کوارٹر لندن میں ہے۔