معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ ‘piterest.com” کے مطابق رولز رائس (Rolls Royce) دنیا کی قیمتی ترین گاڑیوں کی صف میں کھڑی ہے۔ اس کو تیار ہونے میں 6 مہینے کا عرصہ لگتا ہے اور اس کی عمر پورے 100 سال ہوتی ہے۔ اس کے مقابلے میں ٹیوٹا (Toyota) محض 13 گھنٹے میں تیار ہوتی ہے اور اس کی عمر 10 تا 15 سال ہوتی ہے۔