کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سا ملک ہے، جس کی کوئی آرمی نہیں ہے؟
اگر نہیں، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ وہ خوش قسمت ملک "آئس لینڈ” ہے۔
وکی پیڈیا کی ایک تحقیق کے مطابق آئس لینڈ دنیا کا سب سے پُرامن ملک ہے۔ 1869ء سے لے کر تادم تحریر آئس لینڈ کی کوئی آرمی نہیں ہے، مگر یہ پھر بھی نیٹو (NATO) کا ایکٹیو ممبر ہے۔ اس کے ساتھ امن برقرار رکھنے کے لئے ایک فورس ہے، ائیر ڈیفنس سسٹم ہے حتی کہ پولیس سروس بھی ہے مگر آرمی نام کی کوئی شے ملک میں موجود نہیں۔