ہم میں سے کتنے جانتے ہیں کہ بل گیٹس (Bill Gates) نے ماضیِ قریب میں ایپل کمپنی کو ڈوبنے سے بچایا تھا؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق 1997ء میں جب ایپل ٹیکنالوجی کمپنی (Apple Technology company) کا دِوالا نکل رہا تھا، تو بل گیٹس نے 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرکے اسے ڈوبنے سے بچایا۔
"investopedia.com”کے مطابق آج ایپل کے مکمل اثاثہ جات 351 بلین ڈالر ہیں۔