معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق گلاب کا ہر رنگ ایک الگ قدر (Value) کی علامت ہوتا ہے، جیسے سرخ رنگ کا گلاب محبت کی علامت ہوتا ہے۔ اس طرح پیلے رنگ کا گلاب دوستی، نارنجی رنگ کا جوش و جذبے، سفید رنگ کا پاکیزگی اور گلابی رنگ کا گلاب خوشی کی علامت ہوتا ہے۔