جانتے ہیں کہ جب سانپ دُو سَروں کے ساتھ پیدا ہوتا ہے، تو اس کا سب سے بڑا دشمن کون ہوتا ہے؟
جی ہاں، انسٹا گرام پر مشہور اکاؤنٹ "k4knowledge” کے مطابق جب کوئی سانپ ایک کی بجائے دُو سَروں کے ساتھ پیدا ہوتا ہے، تو دونوں سَروں کا خوراک کے لیے ہر وقت ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا ہوتا ہے۔ بسا اوقات دونوں سر لڑتے لڑتے اپنا کام خود تمام کرتے ہیں۔