یہ کوئی قیمتی جواہر نہیں۔ آپ حیران ہوں گے کہ یہ ریت کے ذرے ہیں جو ایک طاقت ور مائیکرو سکوپ کے نیچے رکھے گئے ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر ریت کے ذرے 300 مرتبہ (Three Hundred Times) بڑے کرکے دکھائے جائیں، تو یہ اس پوسٹ میں شامل تصویر میں دکھنے والے قیمتی لعل و جواہر کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔