معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق حالیہ شائع ہونے والی ایک تحقیقاتی مطالعہ کے مطابق ایسا شادی شدہ جوڑا کامیاب رہتا ہے، جس میں میاں کا قد لمبا اور بیوی کا چھوٹا ہو۔
مذکورہ تحقیقاتی مطالعہ میں درج ہے کہ ایسا شادی شدہ جوڑا تاحیات ایک دوسرے کے ساتھ نبھاتا ہے اور ان کے درمیان غلط فہمیاں بہت کم جنم لیتی ہیں۔