ہم آج کل الیکٹرانکس، کھلونوں اور کھیل کے بیشتر سامان پر ایک سٹیکر "made in China” چسپاں دیکھتے ہیں اور یہ صرف پاکستان میں نہیں بلکہ تقریباً پوری دنیا میں نظر آتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ مذکورہ سٹیکر چائینہ میں تیار نہیں ہوتا؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”ifunny.co” کے مطابق "made in China” کے سٹیکر دراصل کوریا میں تیار ہوکر چائینہ جاتے ہیں، جہاں چائینہ والے انہیں اپنی تیار کردہ مصنوعات پر چسپاں کرتے ہیں۔