معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ عجائب گھر امریکہ میں ہیں، جن کی کُل تعداد 33,082 ہے۔
کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
https://lafzuna.com/author/sahaab/
اس فہرست میں دوسرا نمبر جرمنی کا ہے، جہاں 6,257 عجائب گھر ہیں۔ اس طرح 5,738 عجائب گھروں کے ساتھ جاپان کا تیسرا، 5,415 عجائب گھروں کے ساتھ روس کا چوتھا اور 4,811 عجائب گھروں کے ساتھ فرانس کا پانچواں نمبر آتا ہے۔
20 ممالک کی اس فہرست میں آخری نمبر پر اسٹریلیا ہے جہاں 714 عجائب گھر ہیں۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)