سابق امریکی صدر ابراہم لنکن (Abraham Lincoln) وہ واحد لائسنس یافتہ شراب فروش تھے کہ جو چیف ایگزیکٹو کے عہدے تک پہنچے۔ انہوں نے الینوائے کے شہر نیوسیلم میں اس کاروبار کی شروعات کی تھی، جس کا نام "بیری اینڈ لنکن” تھا۔ اس کام میں ان کے پرانے فوجی دوست ولیم ایف بیری ان کے شراکت دار تھے۔