معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "historynet.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق فٹ بال کے عظیم کھلاڑی پیلے (Pele) نے برازیل میں 23 اکتوبر 1940ء کو جنم لیا۔
تحقیق میں یہ بھی درج ہے کہ آپ نے اپنے 22 سالہ فٹ بال کیرئیر میں 1,281 گول سکور کیے۔